ہم رکھتے ہیں آپ کے کاروبار کا خیال
آپ سے زیادہ

آپ کو اپنی دکان/اسٹور کے لیے ریٹیل روزنامہ POS
کیوں استعمال کرنا چاہیے؟

بغیر حساب رکھے اپنے کاروبار کو چلانا ایسا ہے جیسے اپ اپنا پیسہ خود اپنے ہاتھوں سے لٹا رہے ہوں لہذا عقلمندی اسی میں ہے کہ اپنے کاروبار کا حساب کتاب رکھیں اور وہ بھی کسی معیاری سافٹ ویئر کے ساتھ تاکہ اپ اپنے کاروبار کو ترقی کی بلندیوں پر لے کر جا سکے اور اپ کی انے والی نسلیں اپ کی شکر گزار ہوں یہ Retail Roznama اپ کو بہت ہی اسان طریقے سے مدد کرتا ہے کسی بھی مشکل کی صورت میں ہماری ایکسپرٹ ٹیم اپ کی مدد کے لیے ہر وقت تیار ہے اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ ہم رکھتے ہیں اپ کاروبار کا خیال اپ ہی کی طرح
” اپ اج ہی سے اپنے کاروبار کے حساب کتاب کو Retail Roznama کے ساتھ مینج کریں”

کون سا کاروبار Retail Roznama استعمال کر سکتا ہے؟

آپ کا کاروبار کسی بھی طرح کا ہو جس میں روز اپ کو سیل اور پرچیز اور اخراجات کا حساب کتاب رکھنا ہوتا ہے تو ڈیٹیل روزنامہ اپ کے لیے بہترین انتخاب ہے
ذیل میں وہ سارے کاروبار ذکر کیے گئے ہیں جو ریٹیل روزنامہ سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں

01 – سٹور

02 – پرچون کی دکان

03 – چھوٹے آن لائن کاروبار
04 – PAN دکان

05 – بیوٹی پارلر

06 – ریسٹورنٹ
07 – ہوٹل
08 – گارمنٹس کی دکان
09 – کاسمیٹک کی دکان
10 – اٹو سپیئر پارٹس
11 – مکینک کی دکان
12 – پھولوں کی دکان

Retail Roznama کی قیمت

Retail Roznama انتہائی اسان حل ہے جس کو افورڈ کرنا آپ کے لیے انتہائی اسان ہے صرف پانچ سو روپے فی مہینہ کے حساب سے تو آئیں انتہائی مناسب قیمت میں اپنے کاروبار کا حساب کتاب کرنے والا دوست بنا لیں اور اپنے کاروبار کو ترقی کی بلندیوں پر لے جائیں

Retail Roznama کو کیسے استعمال کرتے ہیں ؟

Retail Roznama کو استعمال کرنا بہت ہی اسان ہے ابھی سبسکرپشن پر کلک کریں کاروبار رجسٹر کریں اور اپنا یوزر بنائیں